جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

سوات میں شوٹنگ کے دوران صبا قمر کے بیہودہ لباس پر وہاں کے پٹھان نے کیا کیا؟؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف فنکارہ صباقمرنے ایک مارننگ شومیں انکشاف کیاکہ وہ سوات میں ایک ڈرامے کی شوٹنگ کررہی تھی اوراس ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ایک سوات کارہائشی اس کے پاس آیااورکہاکہ ساتھ کپڑامارکیٹ ہے اورآپ اس لباس میں بھاگ رہی ہیں ۔صباقمرنے کہاکہ سوات کے لوگ بہت میٹھے اورسادہ ہوتے ہیں ۔اسی طرح قباقمرنے شوٹنگ کے دوران ایک اورواقعہ بھی سنایاکہ ایک پل کرمیں اورمیراہیرویاسرشوٹنگ کررہے تھے کہ یک دم ایک سوات کاایک پٹھان آگیااوراس نے اپنی موٹرسائیکل میری ٹانگوں کے نزدیک کھڑی کردی اورمجھے کہاکہ میں موٹرسائیکل تمھارے اوپرچڑھادوں گاتومیں اپنے ساتھیوں کی طرف دیکھاتوکوئی بھی نہیں آیاتومیں نے بھاگناشرو ع کردیااوریاسربچائو بچائوکہناشرو ع کردیالیکن کوئی بھی مجھے بچانے نہیں آیااورجب میرے ہیرویاسرنے پٹھان سے بات کی تووہ بھی سہماہواتھا۔

What Pathan Did With Saba Qamar In Sawat??? by pakawaam2

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…