جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف ڈانسررقص کرتے کرتے چل بسی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست مہاراشترا کے شہرپونا میں معروف بھارتی کلاسیکل ڈانسرایشوینی ایکبوت رقص کےدوران دل کادورہ پڑے کی وجہ سے ڈانس کرتے کرتے چل بسی ۔بھارتی میڈیاکے مطابق 44 سالہ بھارتی کلاسیکل ڈانسرایشوینی ایکبوت بھارتی شہرپونا کے ایک مندرمیں اپنے دیگرساتھیوں کے ساتھ پرفارم کررہی تھیں کہ اچانک وہ اسٹیج پرگرگئ اوراس کو فوری طور پرقریبی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ ہسپتال پہنچتے سے پہلے ہی دم توڑچکی تھی جس کی ہسپتال پہنچانے پرڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ ایشوینی ایکبوت کی موت دل کادورہ پڑنے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…