جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف اداکارہ ماوراحسین بھارت میں پابندی پرآسٹریلیامیں کیاکررہی ہیں؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)فلم ’’صنم تیری قسم ‘‘ سے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ ماورا حسین آج آسٹریلیا میں ہونے والے بھارتی شو میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کو بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کے سڈنی میں ہونیوالے شو کیلئے بک کیا گیا ہے۔ شو میں وہ اپنی بالی ووڈ ڈیبیو فلم صنم تیری قسم کے مشہور گانے ’’کھینچ میری فوٹو‘‘ پر پرفارم کریں گی۔بھارتی میوزک شو میں شرکت کے حوالے سے ماورا حسین خاصی پرجوش دکھائی دیتی ہیں۔ اداکارہ ماورا حسین نے اس خوشی کو سوشل میڈیا پر بھی اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کیاجس پران کے مداحوں نے بھی ان کوخوب داددی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…