جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں اداکاروں کابھارتی فلموں میں کام،اب بھارتی فوج کو بھی خوش کرنا ہوگا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں اداکاروں کابھارتی فلموں میں کام،اب بھارتی فوج کو بھی خوش کرنا ہوگا، بھارتی فوج کیلئے بھتہ جمع کرنے کا انوکھا طریقہ سامنے ا? گیا۔ راج ٹھاکرے نے فواد خان کی فلم اے دل ہے مشکل کو مشروط گرین سگنل تو دیا مگر پروڈیوسر سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ آرمی ویلفیئر فنڈ میں پانچ کروڑ روپے دے۔انتہاء پسند ہندو نے پانچ کروڑ روپے بھتہ کی شرط صرف اے دل ہے مشکل کیلئے ہی نہیں، ہر اس بالی ووڈ فلم کیلئے رکھی ہے جس میں کوئی پاکستانی اداکار یا اداکارہ کام کرے گی۔ یوں بھارتی فوج کی ویلفیئر اب بھتے کے پیسوں سے ہو گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…