جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریہ کی بیٹی ابھیشک کی بجائے کس سے لپٹ گئی ، بچن خاندان شرم سے پسینہ پسینہ ہو گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) ’’’میرا باپ آگیا ایشوریا کی بیٹی ابھیشک کی بجائے رنبیر کپور سے جا کر لپٹ گئی،بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے اوررنبیر کپور کی نئی فلم کی متنازعہ تصاویر نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا رکھی ہے اور یہ بھی اطلاعات ہیں کہ فلمی مناظر ایشوریا کے سسر امیتابھ بچن کو ایک آنکھ نہیں بھائے اور اس وجہ سے ابھیشک اور امیتابھ بچن میں توتکار بھی ہوئی ہے اور اب اس کہانی میں نیا موڑ ا آگیم ہے اورایشوریا کی بیٹی آردھیا رنبیر کپورکو باپ (ابھیشک بچن )سمجھ کر ان سے لپٹ گئی جس پرایشوریا بھی شرمندہ سی ہوگئیں۔ساتھ ہی ایشوریا نے اپنے انٹرویومیں مزاحیہ اندازمیں بتایاکہ ماضی میں وہ رشی کپور کی ’دیوانی‘ ہوا کرتی تھیں اور اب ان کی بیٹی رنبیر کپور سے پیار کرتی ہے۔ایشوریا رائے کی رنبیر کپور کیساتھ ایسی تصاویر منظرعام پر آ گئیں کہ دیکھ کر ابھیشک بچن کے غصے کی انتہاء4 نہیں رہے گی، سوشل میڈیا پر چرچے یہ انکشاف ایشوریا نے ایک حالیہ انٹرویو میں کیا جس دوران ان کا کہنا تھا کہ ایک بار آرادھیا بھاگتی ہوئی رنبیر کپور کی بانہوں میں چلی گئی کیونکہ اس نے سمجھا کہ وہ اس کے باپ ابھیشک بچن ہیں۔ ایشوریہ نے بتایا ’’ابھیشک بچن جس طرح کی ٹوپی اور جیکٹ اکثر پہنتے ہیں، رنبیر کپور نے بھی اسی طرح کی جیکٹ اور ٹوپی پہن رکھی تھی اور اس کی شیو بھی بالکل اسی طرح ہی بڑھی ہوئی تھی جیسی ابھیشک بچن کی ہوتی ہے۔ بس اسی وجہ سے آرادھیا کنفیوز ہو گئی اور رنبیر کو ابھیشک سمجھ لیا۔‘‘اس موقع پر ایشوریا رائے نے مزید کہا کہ ماضی میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ رنبیر کپور کے والد رشی کپور پر ’دیوانی‘ تھیں اور اب ان کی بیٹی رنبیر کپور کے ساتھ ’پیار‘ کرتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…