اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) محنت کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ، سنتے تو بہت عرصے سے آئے تھے مگر اس کا صحیح ادراک ارشد خان’’چائے والا ‘‘ کو دیکھ کر ہو ا۔ ایک معروف برطانوی نشریاتی اداراے کو انٹرویو دیتے ہوئے ارشد خان نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب میں نے سبزی بیچی، پھل بیچے ، کبھی پانی بیچا تو کبھی ریڑھی چلائی ، یہاں تک کے میں نے لنڈےکا کام بھی کیا۔تعلیم کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ارشد خان نے بتا یاکہ میں میرے 17بہن بھائی ہیں جس کی وجہ سے میں شوق کے باوجود پیسے نہ ہونے کے باعث تعلیم حاصل نہ کر سکا۔ اب میں تین مہینے سے چائے سے بیچ رہا تھا کہ اسی دوران مجھے اللہ نے شہرت کی اس قدر بلندیوںپہ جا پہنچایا کہ کہاں میں 20روپے کی چائے بیچا کرتا تھا اور اب میں 40ہزار کا چائے کا کپ پی کر آرہا ہوں ۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے بعد اب تازہ ترین میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ ارشد خان چائے والا پاکستان اور بھارت کے میڈیا کی رونق بننے کے بعد اب معروف امریکی ٹی وی چینل CNNکی زینت بنے ہوئے ہیں ۔ امریکی ٹی وی چینل CNNنے ااارشد خان پر چند منٹ کا ایک نیوز پیکج’’ہاٹ ٹی ‘‘ کے نام سے چلایا جس نے ارشد خان کی شہرت میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔
20روپے کا چائے کا کپ اب کتنے ہزار روپے کا ہو گیا ہے ؟ چائے والے نےایسے راز پر سے پردہ اٹھا دیا کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































