جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

نہیں میں یہ کام بالکل نہیں کر سکتا, ارشد چائے والے نے صاف انکار کر دیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نہیں میں یہ کام بالکل نہیں کر سکتا, ارشد چائے والے نے صاف انکار کر دیا,دنیابھرمیں سوشل میڈیاپرشہرت پانے والے پاکستانی چائے والے کے بیان نے سب کو حیران کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چائے والے ارشد خان نے کہاہے کہ فلموں میں کام نہیں کروں گا کیونکہ یہ عزت دار روزگار نہیں۔ارشد خا ن نے کہاکہ وہ فلموں میں کام کرنے سے متعلق نہیں سوچ رہااورنہ یہ قابل عزت روزگارہے ذرائع کے مطابق نیلی آنکھوں اور معصوم چہرے کے مالک ارشد خان کو ماڈلنگ اور فلموں میں کام کی آفرز ہورہی ہیں تاہم انہوں نے واضح طور پر عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، کہتے ہیں یہ سب کچھ انتہائی حیران کن ہے، میں فلموں میں اداکاری کے بارے میں نہیں سوچ رہا، میرے خاندان میں ایسا کسی نے نہیں کیا۔ارشد خان نے مزید کہا کہ فلموں میں اداکاری قابل عزت روزگار نہیں ہے، پشتون ہمیشہ عزت دار روزگار چاہتے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…