لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی وڈ کی ایک اور نامور جوڑی ٹوبی میگیور اورجینیفر مائر کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ ٹوبی میگیور جن کو سپائیڈرمین کے کردار سے شہرت حاصل ہوئی نے 9 سال قبل جینیفر مائر سے شادی کی تھی۔ ان کے دو بچے 9 سالہ روبی اور 7 سالہ اوٹیس ہیں۔41 سالہ ٹوبی اور39 سالہ جینیفر نے کہا ہے کہ وہ بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر مزید ایک دوسرے کے ساتھ نہیں رہ سکتے البتہ اپنے بچوں کیلئے مل کر کام کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہد میں دو دن
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو نقشے سے مٹا دیں گے، چینی تجزیہ کار کی اسرائیل کو وارننگ
-
پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیاں، فہرست سامنے آ گئی
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
حکومت نے سولر صارفین کے بلنگ نظام میں بڑی تبدیلی کر دی
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے تحفے میں دیکر اس سے شادی کرلی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
-
’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘
-
اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ



















































