اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیابھرمیں سوشل میڈیاپرشہرت پانے والے پاکستانی چائے والے کے بیان نے سب کو حیران کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چائے والے ارشد خان نے کہاہے کہ فلموں میں کام نہیں کروں گا کیونکہ یہ عزت دار روزگار نہیں۔ارشد خا ن نے کہاکہ وہ فلموں میں کام کرنے سے متعلق نہیں سوچ رہااورنہ یہ قابل عزت روزگارہے ذرائع کے مطابق نیلی آنکھوں اور معصوم چہرے کے مالک ارشد خان کو ماڈلنگ اور فلموں میں کام کی آفرز ہورہی ہیں تاہم انہوں نے واضح طور پر عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، کہتے ہیں یہ سب کچھ انتہائی حیران کن ہے، میں فلموں میں اداکاری کے بارے میں نہیں سوچ رہا، میرے خاندان میں ایسا کسی نے نہیں کیا۔ارشد خان نے مزید کہا کہ فلموں میں اداکاری قابل عزت روزگار نہیں ہے، پشتون ہمیشہ عزت دار روزگار چاہتے ہیں۔
چائے والانے فلموں میں کام کرنے کے بارے میں فیصلہ سنادیا ,کیاکرناچاہتاہے؟پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































