جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

چائے والاماہانہ کتنی تنخواہ لیتاتھا؟سن کرآپ کرپریشان ہوجائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ارشد چائے والاکے بارے میں انکشاف ہواہے کہ جب وہ چائے بناتاتھاتواس کوروزانہ دوسوروپے جوکہ ماہانہ چھ ہزارروپے بنتے ہیں اس کی تنخواہ تھی جبکہ دووقت کاکھانااوررہائش بھی چائے کے ڈھابے والے ارشد خان دیئے ہوئے تھے ۔ارشد خا ن کے والد کاتعلق مردان سے ہے اوراس کے 17بہن بھائی ہیں ۔اب ارشد خان کی جب سوشل میڈیاپرشہرت بڑھی توکئی لڑکیوں نے اس کوکپڑے دیئے جبکہ ایک نجی چینل نے اس کوکچھ رقم دی جس کے بعد اب اس نے مستقل طورپرماڈلنگ کاکام کرنے کافیصلہ کرلیاہے



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…