جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

لطیف کھوسہ نے سپر ماڈل ایان علی کو بڑا دھچکا دیدیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) لطیف کھوسہ کی مصروفیات نے ماڈل ایان علی کے پانچ کروڑروپے خطرے میں ڈال دیے۔ کسٹم عدالت کی جانب سے عائد جرمانے کے خلاف اپیل کی سماعت پر ایان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع خارج کرنے کا عندیہ دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں کسٹم عدالت کی جانب سے ماڈل کو عائد جرمانے کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔ایان کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پروکیل پیش نہ ہوا تو حکم امتناع خارج کردیں گے۔ایان علی نے کسٹم عدالت کی جانب سے عائد پانچ کروڑروپے جرمانے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔عدالت عالیہ نے کسٹم عدالت کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کررکھا ہے۔ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ایان علی کے پاس سے 5 کروڑ روپے دبئی جاتیہوئے برآمد ہوئے تھے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…