جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں دھماکہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے میں لیاقت آبادنمبرچارمیں ایک زورداردھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے میں لیاقت آبادنمبرچارمیں ایک زورداردھماکہ ہواہے۔ریسکوذرائع کے مطابق دھماکے سے متعددافراد زخمی ہوئے ہیں تاہم ابھی تک کسی ہلاکت نہیں ہوئی ہے ۔دوسری طرف پولیس حکام کاکہناہے کہ دھماکہ دستی بم سے کیاگیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ اس دھماکے میں خواتین سمیت 7افرادزخمی ہوئے اوریہ دھماکہ فیڈرل کپٹیل ایریالیاقت آبادچارمیں ہواہے جوکہ ایک امام بارگاہ درعباس کے نزدیک ہواہے اوراس دھماکے بعد رینجرزاورقانون نافذکرنے والے اداروں نے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے ۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…