جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جب بھارت میں اے دل ہے مشکل کی شوٹنگ جاری تھی تو مودی اورنوازشریف۔۔۔!فلم ڈائریکٹر انوراگ کشیپ نے سوال اُٹھادیئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ ڈائریکٹر انوگراگ کشیپ نے پاکستانی فنکاروں کے کام کے باعث مشکلات کی زد میں آنے والے ڈائریکٹرز کی مدد کیلئے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو تنقدی کا نشانہ بنایا ۔انوراگ کشیپ نے نریندرا مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دریافت کیا ہے کہ فواد خان کو اپنی فلم اے دل ہے مشکل میں لینے کے باعث ممکنہ پابندی کا سامنا کرنے والے کرن جوہر کو مشکل کا سامنا کیوں ہے ٗ جبکہ بھارتی وزیراعظم نے خود اس وقت پاکستان جاکر اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کی، جب بھارت میں اے دل ہے مشکل کی شوٹنگ جاری تھی۔انوراگ کشیپ نے ٹوئٹر پیغامات کے ذریعے اس دوغلے معیار کی شکایت کی۔انہوں نے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ نریندرا مودی، سر آپ نے 2 دسمبر کو پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات پر معافی نہیں مانگی اس وقت جب کرن جوہر اپنی فلم کی شوٹنگ کررہے تھے کیوں؟



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…