جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سڑکوں پر پٹائی،کرن جوہر اورمہیش بھٹ کو پاکستانی اداکاروں کو کام دینا مہنگا پڑ گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی انتہا پسند جماعت مہاراشٹر نو نریمان سینا نے بالی ووڈ ہدایت کاروں کرن جوہر اور مہیش بھٹ کو دھمکی دی ہے،کرن جوہر اور مہیش بھٹ کا نام لے کر ایم این ایس نے کہا کہ دونوں پروڈیوسرزاپنی فلموں میں پاکستانیوں کو کام نہ دیں۔ایم این ایس نے مزید کہا ہے کہ اگر کرن جوہر اور مہیش بھٹ نے پاکستانی اداکاروں کو کام دیا تو سڑکوں پر لا کر ان کی پٹائی لگائیں گے۔ایم این ایس نے اس سے پہلے پاکستانی اداکاروں کو بھارت سے نکلنے کا الٹی میٹم دیا تھا جب کہ ’اے دل ہے مشکل‘ سے فواد خان کا کردارنکلوانے کے لیے انتہا پسندوں نے کرن جوہر کے گھر کے سامنے مظاہرہ بھی کیا تھا۔بھارتی انتہاپسند تنظیم مہاراشٹر نونریمان سینا کی دھمکی پرمہیش بھٹ نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشتعل کیے جانے پر خاموشی خوبصورت اور باوقار جواب ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…