ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کے کہنے پر سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈس کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔اکشے کمار اور اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی کو بالی ووڈ کی سب سے کامیاب اور خوشگوار زندگی گزارنے والی جوڑی تصور کیا جاتا ہے جب کہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ اکشے کمار سے شادی کے بعد فلم نگری سے دور ہوگئی ہیں لیکن اکشے کمار کی فلم نگری سے متعلق فیصلے وہی کرتی ہیں اور ٹوئنکل کھنہ نے اداکار کو بالی ووڈ حسینہ جیکولین سے دور رہنے کی وارننگ دے ڈالی ہے۔
ٹوئنکل کھنہ نے شوہر اکشے کو جیکولین کے ساتھ فلم میں کام سے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی



















































