جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف ترین برطانوی سپر سٹار’’جیمز بانڈ‘‘ بھارت میں کیا چیز بیچنے لگے ؟پڑھ کر آپ یقین نہیں کریں گے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالی ووڈ کے معروف ترین ترین کردار جیمز بانڈ سے کون واقف نہیں ہوگا؟ ان کے جاندار کردار نے دنیائے فلم میں طویل عرصہ راج کیا۔ مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جاسوس جیمز بانڈ بھارت جا کربہاری گٹکا بیچنے لگے ہیں۔ زیرو زیرو سیون کا کردار نبھانےوالے’پرس براسنن‘ کا نیا اشتہار مذاق کا نشانہ بن گیا ہے۔بھارت میں ریلیز ہونے والے اس اشتہار میںپرس براسنن کو گٹکا بیچتے ہوئے دکھایا گیا ہے، اشتہار کو بھارت ہی میں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔کسی نے کہاکہ پرس ایک ایسی چیز کی تشہیر کر رہے ہیں جس کے پاس لوگوں کو مارنے کا لائسنس ہے،تو کسی نے کہا پان مصالحہ سے کلاس نہیں بنتی ،اسے کھا کر لوگ بیمار پڑتے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…