جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

میرا نے انگریزوں کو مات دینے کی ٹھان لی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) لو لی وڈ اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کا فن خوب جانتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اداکارہ اپنی گلابی انگلش اور مختلف اسکینڈلز کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں جب کہ میرا اداکاری کے میدان کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں کودنے کو تیار ہیں اور جلد ہی ’’آسکر‘‘ نامی فلم بنا رہی ہیں۔اداکارہ میرا نے اپنی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’آسکر‘‘ میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائیں گی جس کے لیے انہوں نے اپنی انگریزی بہتر بنانے کی ٹھان لی ہے اور اس کے لیے وہ انتھک محنت کررہی ہیں اور باقاعدگی سے ٹیوشن لے رہی ہیں۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…