اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔چین بھی میدان میں آگیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2016 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی ،چین بھی میدان میں آگیا۔چینی ترجمان خارجہ نے کہاہے کہ جنگ بھارت اورپاکستان کےلئے نقصان دہ ہے ۔ترجمان نے بتایاکہ دونوں ممالک اپنے معاملات بات چیت کے ذریعے حل کریں ۔ترجمان کاکہناہے کہ چین دونوں ممالک کے رابطے میں ہے ۔چینی ترجمان نے کہاہے کہ بھارت کوجنگی جنون کاشکارنہیں ہوناچاہیے بلکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کرے ۔واضح رہے کہ آج بھارت نے لائن آف کنڑول پرفائرنگ کی اوردوپاکستانی فوجی جوانوں کوشہیدکردیاجس کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…