کانگو (مانیٹرنگ ڈیسک) اڑی حملے کے بعد ایک جانب بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور سیاسی قیادت پاکستان کو جنگ اور حملے کی دھمکیاں دیتے نہیں تھکتی تو دوسری جانب بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاکستان آرمی کو دنیا کی بہترین فوج قرار دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کانگو میں امن مشن میں فرائض انجام دینے والے پاکستانی دستے کی صلاحیتوں کے اعتراف کیلئے منعقدہ تقریب میں بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ نے پاک فوج کو دنیا کی بہترین آرمی قرار دیا۔بھارتی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل بکرم سنگھ کا کہنا تھا کہ میں پاک فوج کی صلاحیتوں کا دل سے متعرف ہوں اور یہ اعتراف کرتا ہوں کہ پاکستان آرمی دنیا کی بہترین فوج ہےاورپاک فوج کی تربیت کامعیاردنیاکی کسی بھی سپرپائورکی فوج سے کم نہیں ہے ۔
پاک فوج دنیاکی بہترین آرمی ،ہمسایہ ملک کے آرمی چیف نے اعتراف کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































