اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

نریندر مودی کے ہوش اُڑ گئے، لائن آف کنٹرول پر بالاخر بھارت نے وہ کام کرہی دیاکہ پاکستانیوں کی ہنسی چھوٹ گئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

کھوئی رٹہ( نیوزڈیسک)نریندر مودی کے ہوش اُڑ گئے، لائن آف کنٹرول پر بالاخر بھارت نے وہ کام کرہی دیاکہ پاکستانیوں کی ہنسی چھوٹ گئی،نریندر مودی کے غبارے سے ہوا نکل گئی‘ لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر میں مقبوضہ کشمیر کی بھارتی فوج کی پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کو بڑھانے والے نریندر مودی کو اپنی شکست صاف نظر آنے لگی پاکستان اور آذادکشمیر پر حملہ کی گیڈر بھبکیوں کے بعد مسلح افواج پاکستان اور پوری قوم کے عزم نے بھارت کی عقل ٹھکانے لگا دی لائن آف کنٹرول کے سیکٹر کھوئی رٹہ میں قابض انڈین فوج نے اپنی پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دئیے ہیں جو دور سے دکھائی دے رہے ہیں ۔ادھر پوری پاکستانی اور کشمیری قوم پُر عزم ہے کہ بھارت نے حملہ کیا تو مسلح افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر آذادکشمیر کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…