بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

ان لوگوں کے بینک اکائونٹس فوراََ منجمد کر دو ۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکم جاری کر دیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے نیکٹا کی ہدایات پر عمل درآمد شروع کردیا، دہشت گرد تنظیموں اور ان کےسہولت کاروں کےاکاؤنٹ منجمد کرنا شروع کردیے۔دہشت گرد تنظیموں اور ان کےسہولت کاروں کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے نیکٹا کی ہدایات پر عمل درآمد شروع کردیا ہےاور شیڈول 4 میں شامل افراد کے ملک بھرمیں 2 ہزار 100 کے قریب بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کو شیڈول4 میں شامل افراد کے نام اورشناختی کارڈزکی فہرستیں دی گئی تھیں، اسٹیٹ بینک نےنجی بینکوں کو 15 روز قبل ہدایات جاری کیں تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیڈول4 میں شامل افراد کی فہرستیں ضلعوں کی سطح پرحال ہی میں اپ ڈیٹ کی گئی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…