دہشتگردوں کیخلاف اسٹیٹ بینک میدان میں آگیا ، بڑا اقدام اٹھا لیا
کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررزم اتھارٹی (نیکٹا )کی ہدایات پر عمل درآمد کا آغاز کردیا، دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے اکاؤنٹ منجمد کرنا شروع کردیئے۔ دہشت گرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک نے… Continue 23reading دہشتگردوں کیخلاف اسٹیٹ بینک میدان میں آگیا ، بڑا اقدام اٹھا لیا