منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

انڈین طیارے اچانک اڈوں پرپہنچ گئے ۔جنگ کی تیاری ۔۔ہلچل مچ گئی

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کاجنگی جنو ں نئی حدوں کوچھونے لگاتودوسری طرف پاکستان کی تیاریاں بھی مکمل ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پر حملے کی تیاری کیلئے بھارتی طیارے اچانک اڈوں پر پہنچ گئے ۔ جبکہ پاکستان منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ۔ ایک قومی اخبارنے لکھاہے کہ ذرائع کے مطابق عسکری حکام کا کہنا ہے کہ ریڈ لائن عبور کرنیکی اجازت نہیں دینگے ۔ شمالی علاقوں میں پروازیں بند کر دی گئیں ۔ جبکہ بھارت نے کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے تحت مخصوص اہداف پر حملے کی تیاری کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ۔ انڈین فوج بھی اڈوں پر پہنچ گئی ۔ دوسری جانب وزیراعظم مسلسل مسلح افواج سے رابطے میں ہیں اوران لمحہ بہ لمحہ کی خبرلے رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق و زیراعظم کوبتادیاگیاہے کہ اگرمودی سرکارنے جوش میں یاہوش میں کسی بھی صورت میں پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائی کرنے کی کوشش کی تو پھربھارت کااتنانقصان ہوگاجوکہ اس کے تصورسے بھی کہیں زیادہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…