اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستانیوں کافخربجا۔۔۔برطانوی آرمی چیف جنرل راحیل کے فین نکلے

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی آرمی چیف جنرل نک کارٹرنے کہاہے کہ وہ پاکستان کے آرمی چیف کی صلاحیتوں کے معترف ہیں ۔مانچسٹرمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی آرمی چیف نے کہاکہ وہ جنرل راحیل شریف کی صلاحیتوں کے معترف ہیں اورجنرل راحیل شریف نے جس دلیری سے دہشتگردی کے معاملے کوختم کرنے کی کوشش کی اس کی دنیامیں مثال نہیں ملتی ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانیوں کافخربجاہے کہ ان کی بری فوج کے سربراہ ایسی صلاحتیوں کے مالک ہیں جوکہ دنیابھرکے کم ہی جرنیلوں میں پائی جاتی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…