بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

ممبئی میں چار مشکوک بندے بچوں نے دیکھے ہیں !!پاکستان اب ہمارے سکول کے بچے مروانے والا ہے، بھارتی میڈیانے سابق بھارتی فوجی افسرکے ساتھ مل کرنیاڈرامہ رچادیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے شہرممبی میں بچوں کے کہنے پرمودی سرکارنے ایک بڑاآپریشن شروع کردیاہے ۔بھارتی میڈیانے ایک بارپھرپاکستان کونشانہ بنانے کی کوشش کی ہے کہ اب جوحملہ ممبئی میں ہونے والے والاہے اس میں بھی پاکستان سے آئے ہوئے لوگ ملوث ہونگے ۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی فوج کے سابق بریگیڈئروی کے شکلانے من گھڑت الزام لگایاکہ پاکستان نے بھارتیوں کونشی کیا،بھارت میں جوبھی دہشتگردی ہورہی ہے اس میں پاکستان ملوث ہے ۔بھارتی سابق فوجی افسرنے بغیرکسی ثبوت کے پاکستان کے خلاف خوب زہراگلااورکہاکہ سکول کیونکہ آسان ہدف ہوتے ہیں اس لئے دہشتگرد ان کونشانہ بناسکتے ہیں ۔جبکہ اسی چینل کے ایک نمائندے محمدطارق نے رپورٹ کرتے ہوئے کہاکہ ممبی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔تمام راستوں پرسخت چیکنگکی جارہی ہےاوربھارت کی اپنی فوج کی گاڑیوں کوبھی چیک جارہاہے ۔اس کاکہناتھاکہ ممبی میں افواہیں کہ پٹھان کوٹ اوراڑی کے واقعہ کے بعد اطلاعات ہیں کہ پاکستان سے چارافراد ممبی میں داخل ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ممبی میں فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے اورکسی بھی واقعہ سے نمٹنے کےلئے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔


@#!@#@!F by pakawaam1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…