اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ہتھیار ہیں یا دیوالی کے پٹاخے ہندوستان ٹھس ہو گیا ۔۔۔۔ بھارتی فضائیہ کے پے درپے نقصانات

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پر حملے کا خواب دیکھنے والی بھارتی فضائیہ کے جہاز گرنے کا سلسلہ جاری ، بھارت کا ایک بغیر پائلٹ طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کا یو ااے وی بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ جس سے بھارتی فضائیہ کی ناقص کارکردگی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے خلاف جنگ میں برتری کے بلند بانگ دعووؤں کی قلعی بھی کھل گئی ہے ۔ بغیر پائلٹ کا یہ طیارہ راجستھان کےعلاقے جیسل میر میں گر کر تیاہ ہو اہے ۔جبکہ بھارتی وزارت دفاع کے مطابق کسی جانی  نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی جبکہ ترجمان لیفٹیننٹ کرنل منیش اوجھا نے کہا ہے کہ واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اسی ماہ میں بھارتی فضائیہ کا ایک میک 21 طیارہ بھی گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…