ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم پاکستان اقوام متحدہ اجلاس میں کن دو ممالک دو ممالک کے بارے میں کیا بات کرنے جا رہے تھے؟ دونوں ممالک کے سربراہان اچانک کہاں چلے گئے؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر میاں محمدنواز شریف کے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی خطاب کے موقع پر ہونے والے اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور افغان صدر اشرف غنی نے شرکت نہیں کی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستانی وزیر اعظم امریکہ میں کشمیر کا مقدمہ بہت موثر اندا ز میں لڑ رہے ہیں اوراس کے ساتھ ہی ساتھ خطے میں قیام امن کے سلسلے میں ایک موثر حکمت عملی کے تحت مختلف اہم شخصیات کے سامنے اپنا موقف رکھ رہے ہیں ۔ جنرل اسمبلی کے خطاب میں نواز شریف نے بھارت کی جانب سے دخل اندازی، کشمیر مسئلے کے حل، افغانستان میں پائیدار قیام امن کے سلسلے میں دوٹوک اور واضح انداز میں بات چیت کی۔ مگر اس اجلاس میںافغانستان اور بھارت کے سربراہان مملکت  نے شرکت کی ہی نہ کی ۔جبکہ  اجلاس میں دنیاب بھر کے ممالک کے سربراہان کی کثیر تعداد موجود تھی۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…