منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

مصرنے اہم ملک پر بڑا فضائی حملہ کر دیا!!

datetime 22  ستمبر‬‮  2016 |

قاہرہ(این این آئی)امریکا اور روس کے مابین حلب پر اقوام متحدہ کے قافلے پر ہونے والے حملے میں ایک دوسرے پر الزامات اور تردیدوں کا سلسلہ جاری ہے، ادھر مصر نے جنگ بندی کے خاتمے کے بعدبڑا فضائی حملہ کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر نے جنگ بندی کے خاتمے کے بعدبڑا فضائی حملہ کردیا ہے۔ادھرامریکی اور روسی حکام کے درمیان ایک ہفتے سے جاری جنگ بندی معاہدے کو بچانے کے لیے جمعے کو اہم ملاقات متوقع ہے تاہم ایران کے صدر حسن روحانی نے پروازیں روکنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا ہے۔امریکی ٹیلی ویڑن کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پروازیں روکنے کا براہ راست فائدہ داعش اور نصرہ فرنٹ کو پہنچے گا۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…