اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

داعش کہاں تربیت لے رہی ہے، اسے کون دہشتگردی سکھا رہا ہے؟برطانوی رپورٹ نے کھلبلی مچادی

datetime 21  ستمبر‬‮  2016 |

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی تحقیقاتی ادارے نے داعش اور القاعدہ کے روابطہ کے حوالے سے ایک تازہ ترین رپورٹ میں ایسا انکشاف کیا ہے جس نے پورے یور پ میں کھلبلی مچادی ہے۔لندن میں قائم ہینری جیکسن سوسائٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپ میں القاعدہ کے دہشتگرد داعش کو تربیت دے رہے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے نے رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ، گذشتہ عشرے کے دوران القاعدہ کے دہشت گرد نیٹ ورکس کے یورپ میں داعش کے ساتھ منسلک دہشت گرد شاخوں کے آپس میں براہِ راست رابطے تھے، جس نے حالیہ ماہ کے دوران حملوں کا ایک سلسلہ جاری رکھا ہے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…