پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

وائٹ شرٹ، پرپل ٹائی اور بلیو سوٹ زیب تن کئے سند ھ اسمبلی میں ایک شخص کی آمد ۔۔ دیکھتے ہی سب حیران رہ گئے ۔۔ وجہ کیا تھی؟ 

datetime 21  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کے بڑے سائیں قائم علی شاہ کی جگہ لینے والے چھوٹے شاہ جی مراد علی شاہ ویسے تو وزارت اعلیٰ سنبھالنے کے بعد سے ہی خاصے متحرک ہیں تاہم آج تو انہوں نے کمال ہی کردیا۔ وائٹ شرٹ، پرپل ٹائی اور بلیو سوٹ زیب تن کئے مراد علی شاہ نے وہ کر دکھایا جو آٹھ سال میں نہ ہوا،وزیر اعلیٰ سندھ صوبائی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے وقت سے چالیس منٹ پہلے ہی پہنچ گئے، جب وہ ایوان میں داخل ہوئے ابھی گھڑی میں دس بجنے میں چالیس منٹ باقی تھے یوں انہوں نے آٹھ سالہ تاریخ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔وزیراعلی کی آمد کے ساتھ ہی پچپن اراکین بھی اسمبلی پہنچ گئے اور سندھ کی آٹھ سالہ پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کورم وقت سے پہلے مکمل ہوگیا‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…