پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت جنگی جنون کی تمام حد یں پارکرگیا …بیلیسٹک میزائل چلادیا،نشانہ خطا

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا پاکستا ن سے جنگی جنون اب تک برقرار ،زمین سے فضا تک مار کرنے والے لانگ رینج میزائل کا تجربہ بھی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ میزائل ٹیکنالوجی میں مثبت پیش رفت کے بعد بھارت نے لانگ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہےجبکہ غیرجاننداردفاعی ماہرین نے کہاہے کہ تجربہ ناکام اوراس میزائل کانشانہ خطاہواہے اورمیزائل اپنے ہدف کوتباہ نہیں کرسکا۔۔عالمی اوربھارتی دفاعی ماہرین نے اس تجربے پراپناردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے اس طرح کے تجربے فضول ہیں کیونکہ پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی کامقابلہ نہیں کیاجاسکتا۔ماہرین کاکہناتھاکہ زمین سے فضا تک مارکرنے والے میزائلوں کے تجربے پہلے بھی کرچکاہے جوکہ ناکام رہے ہیں اوربھارت کے اس میزائل تجربے پربھی دفاعی ماہرین نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اس تجربے میں میزائل کانشانہ خطاہوگیاجس سے ثابت ہوگیاہے کہ مودی حکومت اوربھارتی فوج صرف قوم کاپیسہ ہی ضائع کررہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…