اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم ،پاک بھارت کشیدگی،چین بھی میدان میں کود پڑا،اہم اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

بیجنگ (این این آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں،پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق چین نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انڈین آرمی کے بڑھتے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے،چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھائیں،پاکستان اور بھارت مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل حل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…