اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

چین میں خطرناک طوفان کی آمد شدید تباہی کا خطرہ‘ الرٹ جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی)چین کے ادارہ موسمیات نے ہفتے کو سمندری طوفان بادوباراں مالاکس کیلئے زرد الرٹ جاری کیا ہے اور تندو تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔2016میں 16سمندری طوفان بادوباراں مالاکس ہفتے کو 10بجے صبح تائیوان کے مشرقی ساحل سے 135کلومیٹر دور دیکھا گیا،جس سے 50میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہوائیں چلنی شروع ہوئی ہیں،اس کا رخ شمال مغرب کی جانب ہے توقع ہے کہ یہ ہفتے کو بعد دوپہر جنوبی مشرقی چین میں داخل ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چین کے صوبوں ڑی جیانگ اور فوجیان کے بعض حصوں میں شدید بارش ہوگی،اس کے علاوہ ہفتے سے اتوار تک تائیوان کے وسطی اور شمالی حصوں میں 120ملی میڑ تک بارش کی توقع ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…