اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کولن پاول نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹمی ہتھیار ہیں۔ کولن پاول کی متعدد ای میلز انٹرنیٹ پر جاری کر دی گئیں جن کی تصدیق خود کولن پاول نے کر دی۔ اپنی ای میل میں امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے لکھا ہے کہ اگر ایرانی ایک جوہری بم بنا بھی لیں تو وہ استعمال نہیں کر سکیں گے کیونکہ ایران کو معلوم ہے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹمی ہتھیار ہیں اور ہمارے پاس ہزاروں۔اسرائیل اپنے ایٹمی ہتھیار ایران سمیت مسلم ممالک کیخلاف استعمال کرنا چاہتا ہے۔
اسرائیل کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں اور وہ انہیں کہاں استعمال کرنا چاہتا ہے؟ سابق امریکی وزیر خارجہ کے تہلکہ خیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































