اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے کہا ہے کہ کپل شرما کی مدد کرنے میں کچھ غلط نہیں لگتا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما جن کی ٹوئٹ نے ان کیلئے تنازعہ کھڑا کر دیا تھا اب ان کی مدد کیلئے ویویک اوبرائے میدان میں آگئے ہیں۔ویویک اوبرائے نے کہاکہ مجھے یقین ہے وہ (کپل شرما)ایک اچھا انسان ہے ‘میں ایک اور بات پر یقین رکھتا ہوں کہ اگر آپ اس پوزیشن میں ہوں کے آپ کسی کی مدد کرسکتے ہیں تو آپ کومدد ضرور کرنی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ مجھے اس چیز کا ذاتی تجربے کے سبب علم ہے ۔میرا خیال ہے میں اس کی مدد کرسکتا ہوں اور میں مدد کروں گا۔
مودی کیخلاف ٹویٹ ۔۔تنازعہ کپل شرما کے حق میں بڑی آواز بلند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































