منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

منیٰ میں پاکستانی حجاج لُٹ گئے،فراڈ کا انوکھا طریقہ منظر عام پر

datetime 16  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان میں جعل سازی کرنے والے گروہوں نے دوران حج منیٰ میں حجاج کے ساتھ دھوکا جاری رکھا اور حجاج کو قربانی کا جھانسا دیکر فی کس 400 ریال بکرے کی قیمت کی مد میں وصول کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 10 ذی الحج کو جب حجاج نے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انہیں دئیے گئے ٹیلی فون نمبرز بند تھے اور وہ تقریبا 1000 سے زائد حجاج سے فی کس 400 ریال لیکر رفو چکر ہوچکے تھے ۔دوسری جانب اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ ڈاکٹر احمد محمد علی کے مطابق اس سال قربانی کے جعلی کوپن فروخت کرنے والے بعض عناصر کو گرفتار کیاگیا ہے ٗیہ عناصر معصوم حجاج کو مشاعر مقدسہ میں بینک کے جعلی قربانی کوپن فروخت کررہے تھے ۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…