بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

حجاج کرام سر پکڑ کر بیٹھ گئے پاکستانی حجاج کے ساتھ بڑا ہاتھ ہو گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2016 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان میں جعل سازی کرنے والے گروہوں نے دوران حج منیٰ میں حجاج کے ساتھ دھوکا جاری رکھا اور حجاج کو قربانی کا جھانسا دیکر فی کس 400 ریال بکرے کی قیمت کی مد میں وصول کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 10 ذی الحج کو جب حجاج نے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو انہیں دئیے گئے ٹیلی فون نمبرز بند تھے اور وہ تقریبا 1000 سے زائد حجاج سے فی کس 400 ریال لیکر رفو چکر ہوچکے تھے۔دوسری جانب اسلامی ترقیاتی بینک کے سربراہ ڈاکٹر احمد محمد علی کے مطابق اس سال قربانی کے جعلی کوپن فروخت کرنے والے بعض عناصر کو گرفتار کیاگیا ہے ۔یہ عناصر معصوم حجاج کو مشاعر مقدسہ میں بینک کے جعلی قربانی کوپن فروخت کررہے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…