لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے پارلیمنٹ سے بھی استعفی دیدیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈیوڈیوکیمرون کاکہناتھاکہ میں نے وزرات عظمی ٰ سے استعفی اصولوں کی بنیاد پردیاتھااوراب رکن پارلیمنٹ کی حثیت سے بھی استعفی دے دیاہے ۔ان کاکہناتھاکہ میں سمجھتاہوں کہ اب میں اپنے حلقے کے عوام کی صیح طریقے سے نمائندگی نہیں کرسکوں گا۔انہوں نے کہاکہ میں نئی وزیراعظم تھریسامے کےلئے کوئی پریشانی پیدانہیں کرناچاہتاکیونکہ ہماراایک ہی ایجنڈاہے اوروہ ہے کہ ہم اپنے وطن کی خاطراقتدارسمیت پرچیزقربان کردیں اورملک کوہمیشہ دنیاکے صف اول کے ممالک میں رکھیں ۔
سابق وزیراعظم نے استعفی دیدیا۔۔وجہ بھی بتادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی



















































