بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

بھارت میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی کی انتہا کردی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست ہریانہ میں جنونی انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمان خاتون اور اس کی کزن کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں نہ صرف اجتماعی زیادتی کا نشاننہ بنایا بلکہ خاتون کے 2 رشتہ داروں کو بھی قتل کردیا گیا۔ خاتون نے برطانوی نشریاتی ادارے انٹرویو میں بتایا کہ 2 ہفتے قبل ہریانہ کے علاقے میوات میں 4 افراد نے ان کے گھر پر حملہ کیا اور گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں خاتون اور اس کی کزن کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا جبکہ خاتون کے 2 رشتہ داروں کو جان سے مارڈالا۔خاتون کے مطابق ملزمان نے دھمکیاں بھی دیں اور کہا کہ اگر اس بارے میں کسی کو بتایا تو تمہیں جان سے ماردیا جائیگا۔ دوسری جانب پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔واضح رہے کہ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات عام ہیں ٗ گزشتہ سال سے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے گائے کا گوشت کھانے کے جرم میں کئی مسلمانوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…