جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

بڑے اسلامی ملک کا دارلحکومت ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا ‘ہلاکتیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد (آئی این پی)عراقی دارالحکومت ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اْٹھا‘بغداد کے مختلف علاقوں میں 5بم دھماکوں میں ،12 افراد ہلاک ،27 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے مختلف علاقوں میں پانچ بم دھما کے ہو ئے ،جن میں درجنوں زخمی ہو گئے ،ذرائع کے مطابق دارالحکومت کے تعز علاقے میں واقع مارکیٹ کے قریب ہوئے ایک بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 9دیگر زخمی ہو گئے۔ جبکہ دوسرا دھماکہ علاو? کے علاقے میں ہو ا ، جس میں خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اْڑا لیا،نتیجے ،میں 2 افراد ہلا ک اور 8زخمی ہوگئے۔جبکہ شمالی ‘‘الحسینیا ‘‘ضلع اور ‘‘یوسفیا ‘‘میں سڑک کنارے 2 نصب بموں میں ، 3افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…