بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

مودی سرکار اور قابض فوج کا ایک اور بزدلانہ اقدام ، کشمیر میں فوج بڑھانے کا فیصلہ ، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مودی سرکار اور قابض فوج کا ایک اور بزدلانہ اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت مقبوضہ وادی میں فوج کی تعداد مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیاکے مطابق کرفیو اور پابندیوں کے باوجود نہ رکنے والی آزادی کی تحریک کو کچلنے کے لیے بھارت آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں مزید ہزاروں فوجی وادی میں تعینات کرے گا۔
دوسری جانب حریت رہنماؤں کی اپیل پر وادی میں 16 ستمبر تک ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ترال،شوپیاں اوراننت ناگ سمیت 6علاقوں میں مزیدفوج بھیجی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…