بغداد(این این آئی) دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف امریکی عسکری اتحاد کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹیفن ٹاؤنزینڈ نے کہاہے کہ عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی بازیابی کی لڑائی جلد شروع کی جا رہی ہے۔ دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف امریکی عسکری اتحاد کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹیفن ٹاؤنزینڈ نے امریکی جرید ے کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں موصل کی بازیابی کا آپریشن شروع کرنے کی کوئی حتمی تاریخ البتہ نہیں بتائی۔ جنرل ٹاؤنزینڈ کو گزشتہ ماہ اِس عسکری اتحاد کا کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ لڑائی اکتوبر کے اوائل میں شروع ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے موصل کا قبضہ چھڑانے کا آپریشن رواں مہینے میں شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































