ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاک امریکا تعلقات خطرناک موڑ پر،پاکستان اب کیا کچھ کرسکتاہے؟امریکی کانگریس میں انتباہ کردیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

نیویارک(این این آئی) امریکی کانگریس میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی بھارت کیلئے نیوکلیئر سپلائر گروپ میں رکنیت کے لئے غیر مشروط حمایت مسئلہ بن سکتی ہے کیوں کہ اس سے خطے میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں خطرناک صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی کانگریس میں پاک بھارت ہتھیاروں کی دوڑ پر قابو پانے کی رائے پر غور کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے بھارت کی نیوکلیئرسپلائرز گروپ میں رکنیت پر پہلی مرتبہ بات کی گئی۔ امریکی کانگریس میں کہا گیا کہ اگر امریکا نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی رکنیت کے لئے حمایت کی تو اس سے خطہ مشکلات کا شکار ہو جائے گا اور جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔امریکی کانگریس میں کہا گیا کہ این ایس جی کے لئے بھارت کی حمایت کرنے پر پاکستان بھی اپنے جوہری ہتھیاروں کو بڑھانے پر مزید توجہ دے گا جب کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات بھی خراب ہونے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…