اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مار گرائے جانے کے دعوے کی قلعی کھل گئی ہے ۔ بھارت کی جانب سےپاکستانی طیارہ ایف 6 بنا کر دکھائے جانا والا طیارہ بھارت کا اپنا طیارہ نکلا۔ بھارتی فوجی حکام اس طیارے پر تبدیلی کرتے وقت بنیادی چیزیں ہی بھول گئے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت جو پاکستان دشمنی میں پاگل ہو رہا ہے جبکہ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کی سبکی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، اس کے ساتھ ہی ساتھ پاک فوج کے آرمی چیف کے دھواں دار بیان کے بعد بھارتی میڈیا کی ایک جانب تو خوف کے مارے نیندیں حرام ہو رہی ہیں دوسری جانب بھارتی حکام کی جانب سے ایک بڑا دعویٰ بھی سامنے آیا جب بھارتی حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کے ایف 6 طیارے بھارتی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مار گرائے تھے ۔ جب ان طیاروں کے ٹکڑے میڈیا کے سامنے پیش کئے گئے تو بھارتی حکام کو اس وقت انہتائی سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ طیارہ بھارت کا اپنا مگ21 نکلا۔طیارے پر کی جانے والی بنیادی غلطیوں میں پاکستان کا پرچم الٹا پینٹ کیا گیا تھا جبکہ بھارتی فوجی حکام اپنے طیارے سے بھارتی فضائیہ کا سیریل نمبر ہٹانا بھی بھول گئے تھے۔ جب طیاروں کو کے کباڑ کو پاکستانی طیاروں کا کباڑ ظاہر کر کے انہوں نے داد وصول کرنا چاہی تو ان کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی جس کے بعد دنیا بھر میں بھارت کو شدید سبکی کے ساتھ ساتھ تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑرہا ہے ۔
بھارت کی پاکستان دشمنی ، اپنے ہی طیارے پر پاکستانی رنگ کرکے اپنی فضائیہ کا کارنامہ بتاتارہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































