منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا کے بعد چین بھی جمہوریہ کوریا کیخلاف میدان میں کود پڑا ، اہم بیان جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے شمالی کوریا کی طرف سے ایٹمی دھماکہ کرنے کی مخالفت کا اظہار کیا ہے ، اس کا اعلان چین کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے ۔ یاد رہے کہ شمالی کوریا نے گذشتہ روز ایک ایٹمی دھماکہ کرنے کا اعلان کیا تھا ،وزارت تحفظ ماحولیات نے دوسرے درجے 5.0کی شدت کے زلزلے کی اطلاع دی ہے جس کے مطابق یہ زلزلہ صبح 8:35 پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ شمالی کوریا نے 8:30پر دھماکہ کرنے کا اعلان کیا تھا ۔خیال کیا جاتا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے یہ پانچواں ایٹمی دھماکہ تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…