اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

برطانیہ کے خرچ پراہم یورپی ملک نےغیرملکیو ں کےلئے بڑامنصوبہ شروع کردیا ،پاکستان سمیت کئی ممالک کے افراد میں خوشی کی لہردوڑ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے شہر کیلے میں غیرملکیوں  کے لئے کیمپ کے قریب دیوار کی تعمیر بہت جلد شروع کر دی جائے گی، دیوار کی تعمیر کا خرچہ برطانیہ کرے گا۔ اس دیوار کو ’’کیلے کی دیوار عظیم‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو 13 فٹ بلند ہوگی اور کیلے کی بندرگاہ کو جانے والی مرکزی سڑک کے دونوں جانب ایک کلو میٹر کے فاصلے تک بنائی جائے گی۔فرانسیسی حکومت کے مطابق اس منصوبے سے لاکھوں تارکین وطن کی دیکھ بھال میں مددملے گی ۔اس وقت فرانس میں پاکستان ،شام ،عراق سمیت دنیاپھرکے لاکھوں افراد موجود ہیں جن کواس منصوبے سے فائدہ ہوگا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…