کوپن ہیگن (آن لائن)ڈنمارک ٹیکس چوری کے الزام میں پانامہ لیکس پیپرزخریدنے والاپہلاملک بن گیا،600افرادکے خلاف
ٹیکس چوری کی تحقیقات کافیصلہ کرلیاگیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبارنے دعویٰ کیاہے کہ ڈنمارک نے پانامہ پیپر10nلاکھ روپے میں خریدے ،پانامہ لیکس پیپرزمیں 600ڈنمارک شہریوں پر ٹیکس چوری کے الزامات ہیں ،ڈنمارک میں چھ سوشہریوں کے خلاف ٹیکس چوری کے الزام میں تحقیقات کافیصلہ کیا گیا ہے
اہم یورپی ملک پانامالیکس پیپرزخریدنے والاملک بن گیا،600افرادکےخلاف تحقیقات کافیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں