ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

افسوسناک حادثہ،ایک اور مسافر طیارہ تباہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ورجینیا میں ایک چھوٹے مسافر طیارےکو حادثہ پیش آ گیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کی مقامی فضائی کمپنی کے مسافر بردار چھوٹے طیارے میں دوران پرواز فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کی وجہ سے طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ حادثے میں کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔جبکہ تین ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…