اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی چلے گئے نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری گزشتہ رات اسلام آباد پہنچے تھے انھیں بدھ کواچانک دبئی واپس جانا پڑ گیا ٗبلاول بھٹو اپنی جماعت کے رہنماوں سے ملاقات بھی نہ کرسکے ،اسلام آباد میں 2دن کے قیام کے بعد دبئی روانہ ہوگئے ۔