لاہور(این این آئی)سعودی عرب میں غیرقانونی طور پر مقیم 180پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا،لاہور ائیرپورٹ پر پہنچنے والے تمام پاکستانیوں کو معمول کی جانچ پڑتال کے بعد رہا کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب امیگریشن حکام نے غیر قانونی طور پر مقیم 180پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے ۔ گزشتہ روز جدہ سے سعودی آئیر لائن 738 کے ذریعے 180پاکستانیوں کو لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچایا گیا جہاں تعینات امیگریشن حکام نے تمام پاکستانیوں کومعمول کی جانچ پڑتال کے بعد رہا کردیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































